قومی اسمبلی سیکرٹریٹ، اپوزیشن کی عمران خان کیخلاف تحریک ضابطہ کے مطابق قرار
اسلام آباد (92 نیوز) - قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کی عمران خان کیخلاف تحریک ضابطہ کے مطابق قرار دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کی عمران خان کے خلاف تحریک ضابط کے مطابق قرار دے دی۔
تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق مکمل کردی۔ کسی بھی رکن کے دستخط مشکوک یا رول آف سائن کے خلاف نہیں نکلے۔