قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ واقعات نہ تھمے، مزید 8 افراد ہلاک

واشنگٹن (92 نیوز) - قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ واقعات نہ تھم سکے، فائرنگ واقعات میں مزید 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
واشنگٹن کے علاقہ ٹاکوماسٹی میں ڈانس پارٹی کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 11 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔