Saturday, April 27, 2024

پیپلزپارٹی کی حمایت، ایم کیوایم کا سینیٹ میں اپنا امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان

پیپلزپارٹی کی حمایت، ایم کیوایم کا سینیٹ میں اپنا امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان
December 2, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - ایم کیو ایم کا سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان کردیا۔

ایم کیو ایم رہنماء وسیم اختر کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کا وفد آیا امیدوار دستبردار کرنے کا کہا کل ا میدوار دستبردار ہوجائے گا۔

ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے وقار مہدی کے حق میں ایم کیو ایم دستبردار ہوگی تو وہ کل ہی سینیٹر بن جائیں گے۔

ایم کیو ایم کے نامزد کردہ شخص کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگا دیا جائے گا، مئیرز کو بااختیار کردیا گیا ہے۔