Thursday, April 25, 2024

پی ٹی آئی نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کا اعلان کردیا
March 14, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد جلسے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ میں کہا کہ کپتان نے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کا حتمی فیصلہ کر لیا، دنیا دیکھے گی پاکستان کی عوام کیسے اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔