Sunday, May 5, 2024

پی ٹی آئی کی خالی 35 نشستوں پر پی ڈی ایم الیکشن نہیں لڑے گی، فضل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی خالی 35 نشستوں پر پی ڈی ایم الیکشن نہیں لڑے گی، فضل الرحمٰن
January 18, 2023 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) - پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی خالی پینتیس نشستوں پر پی ڈی ایم الیکشن نہیں لڑے گی۔

پینتیس ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل میں اُنہوں نے کہا کہ پینتیس حلقوں میں ضمنی الیکشن نہ لڑنے کی وجوہات کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا۔