Wednesday, May 8, 2024

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کیس میں عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کیس میں عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور
August 15, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کے کیس میں عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عطا تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے عطا تارڑ کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔

عطا تارڑ نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔