Tuesday, May 7, 2024

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں پر کوئی دباؤ نہیں، ریاض پیرزادہ

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں پر کوئی دباؤ نہیں، ریاض پیرزادہ
May 27, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزارہ نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں پر کوئی دباؤ نہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنے جرائم ڈرا رہے ہیں، کہا کہ سڑکیں بند کرنا اور بسیں نہ چلنے دینا دہشت گردی ہے۔