Wednesday, April 24, 2024

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ
December 20, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان قومی اسمبلی نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو استعفوں کی تصدیق کریں گے، ارکان شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ جائیں گے۔