Friday, April 26, 2024

پی ایس ایل ایٹ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

پی ایس ایل ایٹ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست
February 25, 2023 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم دوسواکیس رنز کے تعاقب میں 157 رنز بنا سکی۔ محمد حفیظ 48 ، کپتان سرفراز احمد 41 اور افتخار احمد 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ  نے ایونٹ کے سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔