Friday, April 26, 2024

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
March 28, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔

تحریک عدم اعتماد پر100 سے زائد اپوزیشن ارکان کے دستخط موجود ہیں، تحریک عدم اعتماد لیگی ارکان رانامشہود، سمیع اللہ خان اور دیگر نے جمع کرائی۔

تحریک جمع ہونے کے بعد 14 دن میں اسپیکر اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔