Saturday, July 27, 2024

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
November 14, 2016
کراچی(92نیوز)صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پرصوبائی حکومت  نے آج تعطیل کااعلان کیاہے کراچی سمیت سندھ بھرمیں تعلیمی ادارے اورسرکاری دفاتربندرہیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف کے عرس مبارک پرآج کراچی سمیت سندھ بھرمیں تعلیمی ادارے اورسرکاری دفاتربندرہیں گے،صوبائی حکومت نےچھٹی کاباقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب سیکریٹری لیبرنےآج تمام صنعتی اداروںکوکھلارکھنے کااعلان کیاہے ۔سیکریٹری لیبرسندھ کاکہناہے کہ صنعتی پیداواربڑھانے کے لیے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پرچھٹی کومنسوخ کرنیکااعلان کیاہے۔