Thursday, March 28, 2024

پی ٹی آئی ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ چاہتی ہے: چودھری سرور

پی ٹی آئی ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ چاہتی ہے: چودھری سرور
September 30, 2016
    لاہور(92نیوز)تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نےکہا ہےکہ تحریک انصاف ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ چاہتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق  رائے ونڈ مارچ سے خطاب سابق گورنر پنجاب و رہنما تحریک انصاف چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ملک سے بے روز گاری کا خاتمہ چاہتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں قانون اور انصاف کی بالا دستی اولین ترجیح ہے ۔