Friday, April 19, 2024

پی ٹی آئی کا متنازعہ خبرپر سینیٹ میں حکومت مخالف قرارداد لانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا متنازعہ خبرپر سینیٹ میں حکومت مخالف قرارداد لانے کا فیصلہ
November 10, 2016
اسلام آباد(92نیوز)متنازعہ خبر کے معاملے پر پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف سینیٹ میں قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز آئندہ سینیٹ اجلاس میں قراداد پیش کریں گے جبکہ عمران خان نے سکیورٹی لیکس کے خلاف قراداد کا متن تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔