[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
پشاور (92 نیوز) - پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔