Thursday, April 25, 2024

پی پی 7: پولنگ کا وقت ختم ،گنتی شروع

پی پی 7: پولنگ کا وقت ختم ،گنتی شروع
September 26, 2016
ٹیکسلا(92نیوز)پی پی سات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پی پی 7 میں آج ہونے والےضمنی انتخاب میں پولنگ کا  وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے ۔ اس اہم حلقے میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ یہ سیٹ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی ۔