Tuesday, May 7, 2024

پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، مریم نواز

پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، مریم نواز
March 12, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ خوف سے گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، جو آمر کی ہر رکاوٹ توڑ کر سامنے سے قیادے کرتا اور عدلیہ بحال کرا دیتا ہے، اس کو نواز شریف کہتے ہیں۔