Saturday, May 18, 2024

پولینڈ کی ایگا سوئیٹیک نے یوایس اوپن چیمپئن شپ جیت لی

پولینڈ کی ایگا سوئیٹیک نے یوایس اوپن چیمپئن شپ جیت لی
September 11, 2022 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) - پولینڈ کی ایگا سوئیٹیک نے یوایس اوپن چیمپئن شپ جیت لی۔

پولینڈ کی ایگا سوئیٹیک نے تیونس کی اونس جبیور کو فائنل میں شکست دی۔ عالمی نمبر ایک ایگا سوئیٹیک کی جیت کا اسکور 6-2 7-6 (5) رہا۔

ایگا سوئیٹیک نے اپنی پہلی ٹرافی اور تیسرا گرینڈ سلیم کا تاج اپنے نام کیا، 21 سالہ ایگا سوئیٹیک یو ایس اوپن جیتنے والی پہلی پولش کھلاڑی ہیں۔