Thursday, April 18, 2024

راولپنڈی : پی ٹٰی آئی کے دھرنے سے نمٹںے کیلئے پولیس کی مشقیں شروع

راولپنڈی : پی ٹٰی آئی کے دھرنے سے نمٹںے کیلئے پولیس کی مشقیں شروع
October 23, 2016
راولپنڈی(92نیوز)دو نومبراسلام آباد لاک پلان  راولپنڈی پولیس ہوگئی ان ایکشن پولیس لائن میں شروع ہو گئی مشقیں رہنا ہوگا  مشکل وقت میں ثابت قدم اہلکاروں کوکردی گئی نئی ہدایات تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج بن گیا انتظامیہ کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے جبکہ  دھرنے میں پولیس اہلکاروں کے کیا حربے ہونگےاس سلسلے میں پولیس لائن میں مشقیں شروع ہوجائیں گی جبکہ اس  مشکل صورتحال میں پولکیس اہلکاروں کو ثابت قدم رہنے کیلئے اہم ہدایات بھی ملنے لگی ہیں ۔ دوسری طرف پی ٹٰی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ دھرنے میں دس لاکھ شرکت کرینگے جو ڈنڈوں اور لیس ہونگے جبکہ کپتان نے بھی اپنے کارکنوں کو وارپ اپ کرنا شروع کر دیا ہے۔