Thursday, April 25, 2024

مسلم لیگ ق نے بھی رائیونڈ مارچ میں شرکت سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ق نے بھی رائیونڈ مارچ میں شرکت سے انکار کر دیا
September 28, 2016
لاہور(92نیوز)پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی اورپاکستان عوامی تحریک کےبعدق لیگ نے بھی رائے ونڈمارچ میں شرکت سے انکارکردیا۔ رائیونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ پارٹی اجلاس میں کیاگیا ہے ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت اورپرویز الہی بھی شریک  تھے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی کی اکثریت نے رائیونڈ مارچ  میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔