Friday, April 26, 2024

جنیوا : دنیا کا نایاب گلابی ہیرا ایک کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں بک گیا

جنیوا : دنیا کا نایاب گلابی ہیرا ایک کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں بک گیا
November 16, 2016
جنیوا (ویب ڈیسک) جنیوا میں دنیا کے نایاب ترین جازب نظر گلابی نظر کے ہیرے کو ایک نیلام گھر میں فروخت کردیا گیا۔ نیلامی کے دوران نو اعشاریہ چودہ قیراط کے ہیرے کو ٹیلی فون پر ایشیا کے ایک خریدار نے ایک کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں اپنی ملکیت میں لیا۔ مذکورہ ہیرے کا وزن نو اعشاریہ چودہ قیراط ہے۔