Saturday, April 27, 2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد میں مسلح جتھے لانا چاہتے ہیں : وزیردفاع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد میں مسلح جتھے لانا چاہتے ہیں : وزیردفاع
October 31, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد میں مسلح جتھے لانا چاہتے تھے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  وزیراعلیٰ کا مسلح جتھے لا کر وفاقی دارالحکومت پرچڑھائی  کرنے کا مںصوبہ ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان مایوسی کا شکارہوکردوبارہ خونریزی کی کوشش کریں گے۔