Sunday, April 28, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو طلب‘ نوٹیفکیشن جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو طلب‘ نوٹیفکیشن جاری
November 15, 2016
اسلام آباد (92نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 17 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی اجلاس میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ آج کرےگی۔