Saturday, April 27, 2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کی آسٹریلیا میں گھٹنوں کی کامیاب سرجری

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کی آسٹریلیا میں گھٹنوں کی کامیاب سرجری
August 7, 2022 ویب ڈیسک

کینبرا (92 نیوز) - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کی آسٹریلیا میں گھٹنوں کی کامیاب سرجری ہوئی۔

8 گھنٹے کا طویل آپریشن کیا گیا۔ شعیب اختر نے کہا الحمدللہ سرجری ٹھیک ہو گئی۔ ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

شعیب اختر نے سرجری کے بعد ویڈیو پیغام میں دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔