Thursday, March 28, 2024

پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا
April 9, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

اولمپئین پر چار سال کی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی۔ ٹوکیو اولمپکس میں متاثر کن کارکردگی دکھانے والے طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز سے باہر ہو گئے۔

طلحہ طالب کا کہنا ہے کبھی ممنوعہ ادویات کا استعمال نہیں کیا، ٹیسٹ مثبت آنا حیران کن ہے۔