Saturday, April 20, 2024

پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کو ٹریک کیا اور روکا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کو ٹریک کیا اور روکا، ڈی جی آئی ایس پی آر
March 3, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کو ٹریک کیا اور روکا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے۔ یہ پاک بحریہ کی قابلیت اور پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے۔