Thursday, December 7, 2023

پاکستان کیلئے اچھی خبر، برطانیہ نے خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

پاکستان کیلئے اچھی خبر، برطانیہ نے خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا
November 15, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے، برطانیہ نے خطرناک ملکوں کی فہرست سے نکال دیا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے برطانوی دفترخارجہ کی جانب سے جاری خط شیئر کردیا۔ ایف سی ڈی او نے کہا پاکستان کی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کہتے ہیں یہ پاکستان کی جانب سے فیٹف کی تمام شرائط پر جلد عملدرآمد کا نتیجہ ہے۔