Saturday, April 20, 2024

پاکستان کو آئی یم ایف کا گرین سگنل، واشنگٹن سے لیٹر آف انٹینٹ مل گیا

پاکستان کو آئی یم ایف کا گرین سگنل، واشنگٹن سے لیٹر آف انٹینٹ مل گیا
August 12, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پاکستان کو آئی یم ایف نے گرین سگنل دے دیا، حکومت کو واشنگٹن سے لیٹر آف انٹینٹ مل گیا، اظہار آمادگی کے 3 دن کے اندر بورڈ میٹنگ کا امکان ہے۔

میٹنگ میں پاکستان کو 1.77 ارب ڈالر کی ترسیل آئندہ ہفتے ہوجائے گی۔ رقم آئی ایم ایف نے پاکستان کو خصوصی پیکیج کے تحت دینے کا وعدہ کر رکھا ہے۔