Wednesday, May 8, 2024

پاکستان کے اعصام الحق مراکش اوپن ٹینس کے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اعصام الحق مراکش اوپن ٹینس کے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
April 8, 2022 ویب ڈیسک

رباط (92 نیوز) - پاکستان کے اعصام الحق مراکش اوپن ٹینس کے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

اعصام الحق اور ان کے پارٹنر قازقستان کے الیگزینڈر نیدووسیف  نے اٹالین جوڑی کو پہلے سیٹ میں سخت مقابلہ کے بعد سات، پانچ سے شکست دی جبکہ دوسرا  سیٹ بھی چھ، تین سے جیت لیا۔