Tuesday, October 4, 2022

‏پاکستان اور آسٹریلیا کی 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہونے جا رہی ہے، فواد چودھری

‏پاکستان اور آسٹریلیا کی 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہونے جا رہی ہے، فواد چودھری
February 20, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے ‏پاکستان اور آسٹریلیا کی 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہونے جا رہی ہے۔

فواد چودھری نے کہا پوری قوم کرکٹ کی اس بحالی کا جشن منا رہی ہے لیکن اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو وہ ہماری چوں چوں کا مربع اپوزیشن ہے جو اس وقت پنڈی میں اپنا کرائے کا شو کرنا چاہتی ہے جب پہلا ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔