Tuesday, April 23, 2024

ٹیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
September 27, 2016
ابوظہبی(92نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانیوالی ٹٰی ٹوینٹٰی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے پہلے پاکستان دونوں میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکاہے ۔ اس موقع پرپاکستانی کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ وہ تیسرا میچ بھی جیت کر سیریز میں کلین سویپ کریں گے ۔