Thursday, May 2, 2024

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
March 30, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پریڈ میں 12 ویں مجاہد کورس، 19 ویں لیڈی کیڈٹ کورس، 64 ویں انٹیگریٹڈ کورس کے شرکاء شامل ہیں۔ سعودی عرب، عراق، اردن، مالدیپ، آذربائیجان، نائیجیریا کے 17 کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے۔