Wednesday, April 24, 2024

ایشین بیچ گیمز: پاکستانی ریسلرفائنل میں پہنچ گیا  

ایشین بیچ گیمز: پاکستانی ریسلرفائنل میں پہنچ گیا  
October 1, 2016
لاہور(92نیوز)پاکستانی ریسلر نذیرالمعروف ٹینڈا پہلوان ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کی 70کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گیا۔۔ تفصیلات کےمطابق ویتنام کے ساحلی شہر دانانگ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں نذیر المعروف ٹینڈا پہلوان نے ریسلنگ کے پہلے راﺅنڈ میں میزبان ملک ویتنام  کوکوارٹر فائنل میں کرغستان اور سیمی فائنل میں کوریا کے ریسلر کو شکست دی۔ پاکستانی پہلوان کا گولڈ میڈل کےلئے آج شام ایرانی پہلوان سے مقابلہ ہوگا۔