Thursday, May 9, 2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 960 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 960 پوائنٹس کی کمی
September 28, 2020
 کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 960 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ انڈیکس 40 ہزار 740 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 2 اعشاریہ 3 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر دس پیسے مہنگ ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 165 اعشاریہ 89 پر بند ہوا۔