Thursday, May 9, 2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی
April 13, 2020
کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس گراوٹ کا شکار رہا، ایک ہزار پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 31 ہزار 32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔