Thursday, April 25, 2024

پہلا ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 346رنز کا ہدف دیدیا

پہلا ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 346رنز کا ہدف دیدیا
October 16, 2016
دبئی(92نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سریز کے پہلے میچ ڈے نائٹ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹٰیم دوسری اننگز میں محض 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے ۔ پہلی اننگز میں برتری کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 346 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی قومی ٹیم کےبلےسمیع اسلم  44 اظہر علی 2،اسد شفیق 5 رنز تک محدود ۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے346 رنز کا ہدف دے دیا بابر اعظم  21 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے،کپتان مصباح الحق صرف 15 رنز ہی بنا پائے جبکہ محمد نواز کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔