Thursday, April 18, 2024

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 309رنز  کا ہدف دیدیا

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 309رنز  کا ہدف دیدیا
October 5, 2016
ابوظہبی (92نیوز) تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے بابراعظم اور کپتان اظہرعلی کی شاندار سنچریوں کی بدولت  ویسٹ انڈیز کو 309 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانیوالی ون ڈے سیریز کی تیسرے اور آخری میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کی طرف سے اظہر علی اور بابراعظم نے شاندار سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 309 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ بابراعظم نے تیسرے ون ڈے میں بھی 117رنز اظہر علی نےشرجیل خان 38 جبکہ سرفرازاحمد نے ناٹ آوٹ 24 رنز بناکر ویسٹ انڈیز کو 309 کا ہدف دے دیا ۔ شعیب ملک اور رضوان آج پھر کوئی کارکردگی نہ دکھا سکے ۔