Saturday, April 20, 2024

پاکستان نے سارک کانفرنس کی منسوخی کا باضابطہ اعلان کردیا

پاکستان نے سارک کانفرنس کی منسوخی کا باضابطہ اعلان کردیا
September 30, 2016
      اسلام آباد(92نیوز)پاکستان نے سارک کانفرنس کی منسوخی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربراہ کانفرنس کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا کیونکہ بھارت نے دو طرفہ مسائل کا سایہ سارک فورم پر ڈال کر خطے میں عدم تعاون کی فضا پیدا کردی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی انکار کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانا ہے۔