Thursday, May 2, 2024

پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق اور فروغ نسیم عہدے سے مستعفی

پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق اور فروغ نسیم عہدے سے مستعفی
March 30, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے وفاقی وزیر امین الحق اور فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

دونوں وفاقی وزرا نے اپنے استعفے وزیر اعظم کو بھجوا دئیے۔ اپوزیشن اور متحدہ کا معاہدہ طے پا گیا ، حتمی ڈرافٹ پر دستخط بھی ہو گئے۔ باضابطہ اعلان شام چار بجے پریس کانفرنس میں ہو گا۔