Thursday, April 25, 2024

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین سوئم کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین سوئم کا کامیاب تجربہ
April 9, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین سوئم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے تجربے کا مقصد میزائل نظام کی تکنیکی اور ڈیزائن کے متعدد امور کی جانچ تھا۔