Thursday, May 2, 2024

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کردیئے

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کردیئے
October 12, 2016
نیویارک(92نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی  کےثبوت اقوام متحدہ میں پیش کردئیے۔ ثبوت وزیراعظم کے خصوصی سفیرمشاہدحسین اورڈاکٹرشذرہ منصب علی  نے پیش کئے۔ ثبوت جنرل اسمبلی کے صدرپیٹرتھامسن کوپیش کئے گئےاس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی بھی موجود تھیں۔