Friday, April 26, 2024

پاکستان اپنی سالمیت کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے : اپوزیشن لیڈر

پاکستان اپنی سالمیت کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے : اپوزیشن لیڈر
September 30, 2016
سکھر (92نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ دشمن کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ خورشید شاہ کہا کہ مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک ہو چکا۔ کشمیر میں بھارتی بربریت دنیا پر واضح ہو چکی ہے۔