Friday, March 29, 2024

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے کوریا کو 0-1 گول سے ہرادیا

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے کوریا کو 0-1 گول سے ہرادیا
October 21, 2016
کوانٹن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی کوریا کو 1-0سے پچھاڑ دیا ہے ۔ تفصیلا تکے مطابق ملائشیا میں کھیلے جانیوالی ایشین چیمپئن ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلا ہے جس میں اس نے 1-0گول سے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان کی طرف سے اہم میچ گول عبدالحسیم نے کیا ہے جبکہ پاکستان کا اہم میچ اتوار کو بھارت کے خلاف ہوگا ۔ واضح رہے کہ پاکستا ن اس اہم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہا ہے ۔