اسلام آباد (92 نیوز) - پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے این او سی مل گیا۔
این او سی ملنے کے بعد کھلاڑیوں کے ٹکٹ بھی بک کرا دیئے گئے، قومی فٹبالرز ٹورنامنٹ کیلئے رات ساڑھے تین بجے دوہا کے راستے بھوٹان روانہ ہوں گے۔
این او سی کا اجرا سابق معاون خصوصی شزا فاطمہ کی کوششوں سے ہوا ہے۔