Friday, May 3, 2024

پاک فوج کا دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق لڑنے اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم

پاک فوج کا دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق لڑنے اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم
December 28, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو سو چون ویں کورکمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔

آئی ایس پی کے مطابق جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس ستائیس اور اٹھائیس دسمبر کو ہوئی۔

کانفرنس میں فوج کے پیشہ وارانہ اور تنظیمی امور کا جامع جائزہ لیا گیا۔

کانفرنس میں بلا تفریق ہر دہشت گرد کے خلاف کارروائی کرنے اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم کیا گیا۔