Friday, April 19, 2024

پاک بحریہ نے یوم ِآزادی کی مناسبت سے خصوصی ویڈیو جاری کردی

پاک بحریہ نے یوم ِآزادی کی مناسبت سے خصوصی ویڈیو جاری کردی
August 13, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پاک بحریہ کی جانب سے یوم ِآزادی کی مناسبت سے ویڈیو جاری کردی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق خصوصی ویڈیو میں پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے وطن سے نسبت اور محبت کا اظہار کیا گیا ہے، نامور شخصیات کا اظہار تمام پاکستانیوں کے جذبات کا ترجمان ہے۔