Wednesday, October 5, 2022

پاک افغان بارڈر تجارت کے لیے کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر تجارت کے لیے کھول دیا گیا
February 27, 2022 ویب ڈیسک

چمن (92 نیوز) پاک افغان بارڈر پیدل آمدورفت اور تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔

لیویز حکام کے مطابق افغان حکام اور پاکستان کے حکام کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد باب دوستی کھول دی گئی۔ سرحد تین روز بندش کے بعد آج کھول دی گئی۔ سرحد بندش سے سرحد کے دونوں اطراف سے مسافر پھنسے تھے۔