Monday, June 27, 2022

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور منتقل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور منتقل
March 18, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور منتقل کردیا گیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز راولپنڈی میں کھیلی جانی تھی۔ وزیر داخلہ نے وائٹ بال سیریز لاہور میں منتقل کرنے کی تصدیق کردی۔

تیسرے ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیمیں کل سے پریکٹس آغازکریں گی۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے گالف کھیلی آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر تصویر بھی شیئر کی۔

محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کے بال کاٹتے کی ویڈیو بھی وائرل کردی۔