Friday, September 20, 2024

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ
November 21, 2023 ویب ڈیسک

رسالپور (92 نیوز) - پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان رسالپور میں ہونے والی پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ہیں۔

پاس آوٹ ہونے والوں میں 148 جی ڈٰ ی  پائلٹ  شامل ہیں، پاس آوٹ ہونے والوں میں 94 انجئنیرنگ کورس کے کیڈٹس شامل ہیں۔ ائیر ڈیفنس کے 104، کومبیٹ سپورٹ کورس کے 130 کیڈٹس بھی پاس آوٹ  ہونے والوں میں شامل ہیں۔