Friday, April 19, 2024

اورنج ٹرین منصوبے کی لاگت میں اربوں کا اضافہ

اورنج ٹرین منصوبے کی لاگت میں اربوں کا اضافہ
October 17, 2016
لاہور(92نیوز)اورنج ٹرین ابھی تک چلی نہیں لیکن اس کی  لاگت سن کرکان لال عوام کے کان لال ہوجائینگے ۔ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا پی سی ون کے تخمینے میں نظرثانی اورڈالر کی قیمت  میں اضافے کے باعث لاگت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ اورنج ٹرین منصوبے کی لاگت میں مجموعی طورپر 4ارب بارہ کروڑروپے اضافہ ہوا ہے جبکہ نائنٹی ٹونیوزنے دستاویزی ثبوت حاصل کرلئےہیں ۔