Monday, May 6, 2024

تیز رفتار واٹرٹینکر پل سے نیچے گرگیا ، ایک شخص جاں بحق 6زخمی

تیز رفتار واٹرٹینکر پل سے نیچے گرگیا ، ایک شخص جاں بحق 6زخمی
November 11, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے شیرشاہ میں تیز رفتارواٹر ٹینکر پل سے نیچے گر گیا  حادثے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 6 افراد  زخمی ہو گئے۔ تفصیلا تکےمطابق شیرشاہ میں خوفناک حادثہ،پانی سے بھراٹینکرپل سے قلابازیاں کھاتے نیچے جاگرا  ،تیزرفتارٹینکرتلے دب کرایک راہگیرجاں بحق چھ زخمی ہونیوالے افرادکوسول اسپتال منتقل کردیاگیاحادثے کے ذمہ دارواٹرٹینکرڈرائیورکوبھی اسپتال منتقل کردیاگیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ڈاکٹرنے گل محمد، خواجہ محمد، فاروق، سردار، عباس، ندیم اور عبدالغفورکی حالت تسلی بخش بتائی ہےہے۔